ن لیگ جنوبی پنجاب ایشوسے توجہ ہٹانا چاہتی ہے بابر غوری

چوہدری نثار دھرنوں ومارچ سے الیکشن کمیشن پر دبائو ڈالنے کے بجائے پارلیمنٹ میں بات کریں


INP January 28, 2013
طاہرالقادری کے مطالبات غیرآئینی تھے تون لیگ کے تحفظات آئینی کیسے ہوگئے؟

وفاقی وزیربابرغوری نے کہاہے کہ طاہرالقادری کا کوئی مطالبہ غیرآئینی ہے نہ ہی حکو مت کسی کاغیرآئینی مطالبہ مان سکتی ہے۔

چوہدری نثاردھرنوں اورمارچ سے الیکشن کمیشن اورحکومت پردبائو ڈالنے کے بجائے پارلیمنٹ میں بات کریں۔لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بابرغوری نے کہاکہ میں سمجھتاہوں کہ(ن)لیگ جنوبی پنجاب کے ایشوسے توجہ ہٹانے کیلیے اب پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کی بات کررہی ہے۔

10

جب طاہرالقادری الیکشن کمیشن سے متعلق تحفظات کی بات کرتے رہے توان کے مطا لبات کو غیر آئینی قراردیاجاتارہااوراب(ن)لیگ خودالیکشن کمیشن کیخلاف دھرنے دینے جاری ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |