
کانگریسی رہنما مانی شنکر حال ہی میں ایک وفد کے ساتھ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کر کے دہلی واپس آئے ہیں۔ اپنے اس دورے میں انھوں نے حریت کانفرنس سمیت مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کے نمائندوں سے مذاکرات کیے۔ جمعرات کو بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کشمیر میں شورش کو کچلنے کے لیے فوج بھیجی جا سکتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔