نان فائلرز کو لیز کی جانے والی گاڑی شریعہ کمپلائنٹ موڈ میں ہو یا کنونشنل موڈ میں ہو اس پر یہ ٹیکس کٹوتی کرنا ہوگی۔