بزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو کا سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان
آج بھی لیگی ہوں اورمیری تمام ترخدمات مسلم لیگ کیلیے ہیں، الہٰی بخش سومرو
LONDON:
سابق اسپیکر قومی اسمبلی وبزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو نے سیاست سے مستعفی ہونیکا اعلان کردیا۔
(ن) لیگ کے سینئررہنماالہی بخش سومرونے جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا میری عمر اس وقت 93 برس ہے اس لیے سیاست سے مستعفی ہونے کااعلان کر رہا ہوں۔ میں نے سیاست کی شروعات مسلم لیگ سے کی اورسیاست سے رٹائرڈ ہونے کے وقت بھی مسلم لیگ میں ہوں، سیاستدانوں کومشورہ دیتاہوں وہ پارٹیاں تبدیل نہ کریں کیونکہ پارٹیاں تبدیل کرنا اچھاعمل نہیں۔
الہٰی بخش سومرو نے کہا میں نے سیاست سے استعفیٰ دیاہے مگرمیں آج بھی لیگی ہوں اورمیری تمام ترخدمات مسلم لیگ کیلیے ہیں۔