چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرزپرتحفظات ہیںمولانا سمیع الحق
میشہ نواز شریف کا ساتھ دیا وہ بھی ہمارا ساتھ دیں اور تمام دینی جماعتوں کوساتھ لے کرچلیں،مولانا سمیع الحق
لاہور:
جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کے علاوہ چاروں صوبوں کےالیکشن کمشنرز پر تحفظات ہیں۔
رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ اس وقت کسی بھی جماعت سے زیاد توقعات نہیں ہم ملک کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں اس وقت ملک کواندرونی و بیرونی دباو کاسامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں اورہمارے دروازے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لئے کھلے ہیں، ہمیشہ نواز شریف کا ساتھ دیا وہ بھی ہمارا ساتھ دیں اور تمام دینی جماعتوں کوساتھ لے کرچلیں۔
اس موقع پرصدرمسلم لیگ(ن)نواز شریف نےکہا کہ سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کرتمام صورتحال کاجائزہ لینا ہوگا۔