دو تین سال کے لئے غیرآئینی نظام لانے کی سازش کی جارہی ہےرضا ربانی

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی ہرسازش کو ناکام بنادیا جائے گا۔ رضا ربانی

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی ہرسازش کو ناکام بنادیا جائے گا۔ رضا ربانی فوٹو: فائل

سینیٹررضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں دو تین سال کے لئے غیرآئینی نظام لانے کی سازش کی جارہی ہے۔


سینیٹررضاربانی کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جس میں لاپتہ افراد کے ایشوزپرسفارشات پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دی گئی، اس موقع پررضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں دو تین سال کے لئے غیرآئینی نظام لانے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی ہرسازش کو ناکام بنادیا جائے گا۔

Recommended Stories

Load Next Story