یورپین یونین نے تعلیم کیلئے خیبر پختونخوا کو 11 ملین یورو جاری کردیئے

يورپين يونين كے پی كے ميں تعليم كے فروغ كے ليے 5 سالہ پروگرام كے تحت 2013 كے اختتام تک 37 ملين يورو فراہم كرے گی۔

يورپين يونين خیبرپختونخوا ميں تعليم كے فروغ كے لئے 5 سالہ پروگرام كے تحت 2013 كے اختتام تک 37 ملين يورو فراہم كرے گی، ۔فوٹو : فائل

يورپين يونين نے بجٹ سپورٹ فنڈ كے تحت صوبہ خيبر پختونخواكو تعليم کے فروغ كے ليے مزيد 11 ملين يورو جاری كردیئے ہیں۔


يورپين يونين خیرپختونخوا ميں تعليم كے فروغ كے لئے 5 سالہ پروگرام كے تحت 2013 كے اختتام تک مجموعی طور پر 37 ملين يورو فراہم كرے گی جس کی مالیت پاکستانی روپے میں 4 ارب 28 كڑور روپے بنتی ہے۔

يورپي يونين كے مطابق پاک ڈويلپمنٹ كوآپريشن كے تحت اب تک 40 ارب روپے فراہم کیے جاچکے ہیں۔
Load Next Story