عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلیے میرا نے 50 لاکھ معاوضہ مانگ لیا

پنجاب کے دیگر شہروں سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ان دنوں میرا کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں۔


INP June 04, 2017
پنجاب کے دیگر شہروں سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ان دنوں میرا کیساتھ کام کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں۔ فوٹو : فائل

لاہور: فلم اسٹار میرا نے عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کے لیے پروڈیوسر سے 8 دن کے 50 لاکھ روپے مانگ لیے۔

فلم اسٹار میرا سے عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کے لیے پروڈیوسر کے رابطے جب کہ میرا نے 8دن کے ڈرامے کا 50 لاکھ روپے مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ان دنوں میرا کیساتھ رابطے کر کے ان کو عید کے موقعہ پر اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں