
ماہ رمضان کے آغازکے ساتھ ہی ہرسال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں فروٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ملک میں فروٹ کی وافر مقدار میں پیداوار کے باوجود ناجائز منافع اور ذخیرہ اندوزی کے باعث ماہ رمضان میں پھل عام عوام کی پہنچ سے دور ہو جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر شروع کی گئی 3 روزہ فروٹ بائیکاٹ مہم کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ فروٹ بائیکاٹ مہم کی طرح عوامی مسائل سے بے پرواہ سیاستدانوں کے خلاف بھی بائیکاٹ مہم عیدکے بعد سے شروع کی جائے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔