حیدرآباد میں ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق

مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی ہے، بھٹائی اسپتال انتظامیہ


ویب ڈیسک June 04, 2017
مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی ہے، بھٹائی اسپتال انتظامیہ،فوٹو:فائل

ISLAMABAD: شہر میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد میں ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، بھٹائی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی جب کہ ان کی شناخت 36 سالہ سلمان اور 60 سالہ سردار کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشیں بھٹائی اسپتال سے ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں