حیدرآباد میں ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق

مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی ہے، بھٹائی اسپتال انتظامیہ

مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی ہے، بھٹائی اسپتال انتظامیہ،فوٹو:فائل

ISLAMABAD:
شہر میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد میں ہیٹ اسٹروک سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، بھٹائی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی موت شدید گرمی کے باعث ہوئی جب کہ ان کی شناخت 36 سالہ سلمان اور 60 سالہ سردار کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشیں بھٹائی اسپتال سے ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
Load Next Story