
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے
بیان کے مطابق پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے گا تاہم قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔