پاکستان کی شرح نمو 52 آئندہ سال 55 فیصد رہے گی عالمی بینک

شرح نمومیں اضافہ سرمایہ کاری اورتوانائی کی صورت حال میں بہتری کاثبوت ہے، رپورٹ


Numainda Express June 06, 2017
شرح نمومیں اضافہ سرمایہ کاری اورتوانائی کی صورت حال میں بہتری کاثبوت ہے، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

LOS ANGELES: عالمی بینک نے کہاہے کہ رواں مالی سال 2016-17 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو5.2فیصد جبکہ آئندہ مالی سال کے دوران 5.5 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔

عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ گلوبل اکنامک پراسپیکٹس میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں جی ڈی پی (شرح نمو) میں اضافہ نجی سرمایہ کاری اور توانائی کی فراہمی وسیکیورٹی کی صورت حال میں بہتری کا ثبوت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں