امریکا نے امیگریشن پالیسی میں اصلاحات کے فریم ورک کا اعلان کردیا

نئی امیگریشن پالیسی پر اصلاحات جلد مکمل اگلےماہ تک مکمل کئےجانے کاامکان ہے۔


ویب ڈیسک January 29, 2013
ہزاروں پاکستانی بھی امریکا میں غیرقانونی طورپرمقیم ہیں جنہیں امریکی شہریت مل جائیگی.فوٹو: وکی پیڈیا

امریکا نےامیگریشن پالیسی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے فریم ورک کا اعلان کردیا ۔


نئی امیگریشن پالیسی کے تحت امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کو امریکی شہریت دی جائے گی، اس وقت امریکا میں ایک کروڑ10 لاکھ افراد غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔


ہزاروں پاکستانی بھی امریکا میں غیرقانونی طورپرمقیم ہیں جنہیں نئی امیگریشن پالیسی کی بنیاد پر امریکی شہریت مل جائیگی، نئی امیگریشن پالیسی پر اصلاحات اگلےماہ تک مکمل کئےجانے کاامکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں