نواز مودی میں باضابطہ ملاقات نہیں صرف رسمی مصافحہ ہوگا بھارتی میڈیا

وزیراعظم مودی اور چینی صدر کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوسکتی ہے تاہم کوئی چیز طے نہیں ہے، بھارتی وزارت خارجہ

وزیراعظم مودی اور چینی صدر کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوسکتی ہے تاہم کوئی چیز طے نہیں ہے، بھارتی وزارت خارجہ۔ فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوگی۔


بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوگی تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان رسمی مصافحہ ہوگا جبکہ بھارتی وزارت خارجہ کاکہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم مودی اور چینی صدر کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوسکتی ہے تاہم کوئی چیز طے نہیں ہے۔
Load Next Story