2011 میں 82 ممالک نے دفاعی شعبے میں ہونے والی تجارت کا 94 فیصد خرچ کیا،جن میں20 ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی۔