کشمیر پر پاکستانی پروپیگنڈا ناکام ہوگا بھارتی آرمی چیف

ہندوستانی فوج داخلی اور بیرونی خطرات سے بیک وقت نمٹنے کیلیے تیار ہے، بیپن روات

ہندوستانی فوج داخلی اور بیرونی خطرات سے بیک وقت نمٹنے کیلیے تیار ہے، بیپن روات۔ فوٹو: فائل

بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن روات نے کسی ملک یا گروپ کا نام لیے بغیرکہا ہے کہ بھارتی فوج بیک وقت بیرونی اور اندرونی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلیے مکمل تیار ہے، کشمیر پر پاکستانی پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔


بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوج داخلی اور بیرونی خطرات سے بیک وقت نمٹنے کیلیے تیار ہے تاہم مشکل صورت حال کا حل نکالنے کے لیے جنگ کے علاوہ بھی کچھ طریقے موجود ہیں۔
Load Next Story