کراچی لیاری آگرہ تاج میں دستی بم حملہ 4 افراد زخمی

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔


ویب ڈیسک January 30, 2013
بم حملے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ فوٹو: فائل

لیاری آگرہ تاج کے علاقے میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج میں دستی بم حملے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ بم حملے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔