شیریں رحمٰن ’’لیڈی سینیٹر‘‘ کہنے پر سیخ پا وزیر قانون پر برس پڑیں

وزیرقانون و انصاف اس صورتحال پر پریشان ہوگئے جبکہ اراکین سینیٹ حیرانگی سے صورتحال کو دیکھتے رہے۔


INP June 10, 2017
وزیرقانون و انصاف اس صورتحال پر پریشان ہوگئے جبکہ اراکین سینیٹ حیرانگی سے صورتحال کو دیکھتے رہے۔ فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمن سینیٹ میں حکومتی رکن کی طرف سے '' لیڈی سینیٹر'' کہنے کا برا مان گئیں اور سیخ پا ہوگئیں۔

گزشتہ روز اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے ماحولیات کے حوالے سے سینیٹر شیری رحمن کے توجہ مبذول نوٹس پر بیان دیا اور انھیں لیڈی سینیٹر کہہ دیا جس پر شیری رحمن غصے میں آگئیں اور احتجاج کیا کہ مجھے لیڈی سینیٹر کیوں کہا جارہا ہے، ٖفرق کیوں رکھا جارہا ہے؟۔ وزیرقانون و انصاف اس صورتحال پر پریشان ہوگئے جبکہ اراکین سینیٹ حیرانگی سے صورتحال کو دیکھتے رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں