آئی ایم ایف سے7ارب 87 کرو ڑڈالر قرض لیا گیاحکومت
حکومت نے اقتصادی امورڈویژن کے تحت ایگزم بینک آف چائنہ سے 2 ارب 95 کروڑ21 لاکھ ڈالرکاقرضہ لیا گیا۔
حکومت کی طرف سے سینیٹ کوبتایاگیاآئی ایم ایف سے حکومت پاکستان نے 7ارب87کروڑ80لاکھ ڈالرکے قرضے لیے ہیں۔
گزشتہ برس اوررواںسال کے دوران آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لیا ،سینیٹ میںوقفہ سوالات کے دوران بیگم نزہت صادق،بیگم نجمہ حمید، طاہر مشہدی، طلحہ محمود، پرویز رشید، حاجی غلام علی اوردیگرکے مختلف سوالوں کے جوابات میںوزیر مملکت سلیم ایچ مانڈوی والانے بتایاکہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ابھی قرضہ لینے یانہ لینے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا،جنوری 2008ء سے دسمبر 2012ء کے دوران حکومت نے اقتصادی امورڈویژن کے تحت ایگزم بینک آف چائنہ سے 2 ارب 95 کروڑ21 لاکھ ڈالرکاقرضہ لیا گیا۔
وزیرمملکت نے بتایاکہ گزشتہ چاربرس کے دوران انکم ٹیکس،سیلزٹیکس اورکسٹم ڈیوٹی کی مدمیں معاف کی گئی رقم ایک کھرب 55 ارب 10کروڑ80لاکھ روپے ہے بیگم نجمہ حمیدکے سوال کا مکمل جواب نہ ملنے پر چیئرمین سینٹ نے سسی ڈی اے بورڈ کے ممبران کے نام اورتعداد کی تفصیلات کامعاملہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا ہیوفاقی وزیر نذرمحمدگوندل نے بتایاکہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں ملازمتوں میں کوٹے کی کوئی خلاف ورزی نہیںکی گئی۔
قائدایوان جہانگیر بدرنے بتایاکہ سی ڈی اے کے ملازمین کو 8692 پلاٹ الاٹ کئے گئے ہیں،سلیم مانڈوی والا نے بتایاکہ اقتصادی امورڈویژن کے کسی افسرکے پاس دوہری شہریت نہیںتاہم کسی افسرکے دہری شہریت کی حامل خاتون یامردسے شادی کرنے پر کوئی پابندی نہیںانہوںنے بتایاکہ 2012-13ء میں اب تک نان کسٹم پیڈ 705گاڑیاں پکڑی گئی ہیں،انھوں نے بتایاکہ آخری مردم شماری 1998ء میں ہوئی تھی،مردم شماری ہردس سال بعد ہوتی ہے،اب کام جاری ہے امیدہے کہ جلدمکمل ہو جائیگا۔