شراب برآمدگی کیس اداکارہ عتیقہ اوڈھو 13 جون کو عدالت طلب

مقدمے میں تمام گواہان کے بیان ریکارڈ کر لیے گئے۔

مقدمے میں تمام گواہان کے بیان ریکارڈ کر لیے گئے۔ فوٹو : فائل

سول جج افضل ہنجرا نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت 13 جون تک ملتوی کر دی اور آئندہ تاریخ پر ملزمہ کو طلب کر لیا۔


اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سوموٹو حکم پر 4 جون 2012 کو درج کیا تھا تاہم اس مقدمے میں تمام گواہان کے بیان ریکارڈ کر لیے گئے۔

 
Load Next Story