اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے اسمارٹ فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

موبائل فونز ابو ظہبی سے اسلام آباد آنے والے مسافر کے سامان سے برآمد ہوئے، کسٹم حکام


ویب ڈیسک June 11, 2017
مسافر پرواز نمبر ای وائے231 پرابوظہبی سے اسلام آباد پہنچا تھا، کسٹم حکام: فوٹو: فائل

TEHRAN: کسٹم حکام نے بیرون ملک سے درجنوں اسمارٹ فونز پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم حکام نے بے نظیر بھٹو اٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پرواز نمبر ای وائے 231 پر ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچنے والے مسافر سید ذوالقرنین نقوی کے سامان سے 23 اسمارٹ فونز برآمد کر لئے۔ کسٹم حکام نے اسمارٹ فونز تحویل میں لے کر ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔