احتساب صرف ن لیگ نہیں تمام جماعتوں کا ہونا چاہیے جاوید ہاشمی

حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، سینئر سیاستدان


Numainda Express June 12, 2017
حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، سینئر سیاستدان۔ فوٹو؛ فائل

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا چاہیے۔

گزشتہ روز ملتان میں افطار ڈنر کے موقع پر جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے تاہم احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا چاہیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں