فطرہ فی کس 100روپے ہو گا مفتی منیب الرحمن
فدیہ صوم (30 یوم) 3ہزار روپے جبکہ کفارہ قسم ایک ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔
KARACHI:
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر فی کس کی کم از کم رقم 100روپے مقرر کر دی ہے۔
مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر فی کس کی کم از کم رقم 100روپے مقرر کر دی ہے جبکہ صاحب استطاعت افراد اپنی حیثیت کے حساب سے جو، کھجور اور کشمش کی قیمت کے مطابق ادا کر سکتے ہیں۔
مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطرکم ازکم فی کس 100روپے جبکہ کفارہ صوم (برائے 60 مساکین) 6 ہزار روپے ہے، اسی طرح فدیہ صوم (30 یوم) 3ہزار روپے جبکہ کفارہ قسم ایک ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔