فنکاروں میں ڈاڑھی رکھنے کا رحجان فروغ پانے لگا
جان ریمبو، حمزہ عباسی، فہد مصطفی، ابرار الحق، کاشف محمود، فیصل قریشی، وصی شاہ ودیگر شامل
شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں میں ڈاڑھی رکھنے کا رحجان فروغ پانے لگا، جس سے ان فنکاروں کی شخصیت میں مزید نکھار پیدا ہوگیا۔
فلم اورٹی وی کی فنکارو ں میں ڈاڑھی رکھنے کے رحجان میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ڈراموں اور ٹی وی شوز کرنے والے اکثر فنکاروں نے ڈاڑھی رکھنا شروع کردی۔ ان فنکاروں میں جان ریمبو، حمزہ علی عباسی، فہد مصطفی، گلوکار ابرار الحق، کاشف محمود، واسع چوہدری، فیصل قریشی، وصی شاہ، نور الحسن قابل ذکر ہیں۔
واضح رہے کہ ان فنکاروں میں نور الحسن نے سب سے پہلے ڈاڑھی رکھی تھی۔