شوہر کا دباؤ ہے نہ شوبز سے کنارہ کش ہوسکتی ہوں فضا علی

اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میں جلدہی شوبز چھوڑ رہی ہوں، اداکارہ


INP June 12, 2017
اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میں جلدہی شوبز چھوڑ رہی ہوں، اداکارہ۔ فوٹو : فائل

اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ میں آج جو کچھ بھی ہو شوبز کی وجہ سے ہی ہوں۔

فضا علی نے بتایا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میں جلدہی شوبز چھوڑ رہی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ نہ تو میرا ایسا کوئی ارادہ ہے اورنہ ہی شوہرکی طرف سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ میں ان دنوں کئی ڈراموں کے علاوہ ایک شوبھی ہوسٹ کررہی ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں