مسلم لیگن کا نئے صوبوں سے متعلق رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب اوربہاولپورکوعلیحدہ علیحدہ صوبہ بنانےکےحوالےسےپارٹی موقف پرمبنی پوسٹرزاوربروشرز تقسیم کرے گی.


ویب ڈیسک January 30, 2013
مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب اوربہاولپورکوعلیحدہ علیحدہ صوبہ بنانےکےحوالےسےپارٹی موقف پرمبنی پوسٹرزاوربروشرز تقسیم کرے گی. فوٹو: فائل

مسلم لیگ(ن) نے پنجاب میں نئے صوبوں کے حوالے سے رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں اور رابطہ مہم تیز کرنے کے لئے پارٹی عہدیداروں اور مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں جن کے تحت مسلم لیگ(ن)جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو علیحدہ علیحدہ صوبہ بنانے کے حوالے سے پارٹی مؤقف پر مبنی پوسٹرز اور بروشرز تقسیم کرے گی، اس کے علاوہ مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف ملتان اور بہاولپور میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔