نوجوان فلم میکرز سینئرز کی رہنمائی حاصل کریں صائمہ نور
ٹی وی پروڈیوسراور ڈائریکٹرز کا انداز فلم جیسا نہیں ،سینما میں لگتا ہے ڈرامہ ہی دیکھ رہے ہیں، اداکارہ
BAZARAK, AFGHANISTAN:
فلم اسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اوربقا کے لیے نوجوان فلم میکرز کوسینئرز کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
اداکار صائمہ نور نے کہا کہ پاکستان میں فلمسازی کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے۔ ایک طرح سے دیکھا جائے تویہ بہت خوش آئند بات ہے کہ ٹی وی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسراور ڈائریکٹر اب فلمسازی کے شعبے میں کام کررہے ہیں لیکن ان کا انداز فلم جیسا نہیں لگتا۔ آج کی فلمیں دیکھ کرایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ بڑی اسکرین پرڈرامہ دیکھ رہے ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ نئے ٹیلنٹ سے انڈسٹری کے حالات کو بہتر کیا جا سکتا ہے تاہم اس کے لیے سینئرز کو آگے آنا ہو گا۔