اس جنگ میں جہاں بڑے اپنا جوش اور ولولہ دکھا رہے تھے، وہیں جوان اور بچے بھی ان سے کسی طرح پیچھے نہ تھے۔