رونالڈوپر147ملین یوروٹیکس چوری کا الزام

رونالڈو نے2011 سے 2014 کے درمیان اسپینش حکام سے ٹیکس فراڈ کیا


Sports Desk June 13, 2017
رونالڈو نے 2011 سے 2014 کے درمیان اسپینش حکام سے ٹیکس فراڈ کیا . فوٹو : فائل

رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو پر14.7 ملین یوروٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پبلک پراسیکیوٹر آفس نے کرسٹیانو رونالڈو پرآف شور کمپنیوں کے ذریعے 14.7 ملین یورو ٹیکس چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈو ''روتو بچہ''

اعلامیے میں کہا گیا کہ پرتگیز فٹبالر نے 2011 سے 2014 کے درمیان اسپینش حکام سے ٹیکس فراڈ کیا، جس کی مالیت 14,768.897 یورو بنتی ہے، ان پر 4 مختلف الزامات عائد کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔