ورلڈ بینک افغانستان کو 52 کروڑ ڈالر دے گا
آدھی رقم گرانٹس کی شکل میں دی جائے گی جو پرتشدد واقعات سے بے گھراور پاکستان سے واپس آنے والوں کی سپورٹ کیلیے ہوگی۔
MILAN:
ورلڈ بینک نے افغانستان کی مدد کیلیے 52 کروڑ ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
بینک سے جاری بیان کے مطابق آدھی رقم گرانٹس کی شکل میں دی جائے گی جو پرتشدد واقعات سے بے گھراور پاکستان سے واپس آنے والوں کی سپورٹ کیلیے ہوگی جبکہ باقی رقم انسدادغربت اصلاحات کیلیے مختص کی جائیگی جس کا مقصد ہرات میں نجی شعبے کو ترقی اور گھرانوں و کاروبار کو بجلی کی فراہمی بہتر بنا کر اقتصادی مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔