بھارت کا راجستھان میں ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ
فائر اینڈ ٹارگٹ تھرڈ جنریشن اے ٹی جی ایم ناگ متعدد ٹیکنالوجیز سے لیس ہے، وزارت دفاع
لاہور:
بھارت نے ٹینک شکن میزائل ناگ کا تجربہ کیا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹینک شکن میزائل ناگ کا ریاست راجستھان میں صحرا سے تجربہ کیا گیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ فائر اینڈ ٹارگٹ تھرڈ جنریشن اے ٹی جی ایم ناگ انفرا ریڈ ریڈار سمیت متعدد جدید ٹیکنالوجیز سے لیس ہے جو صرف چند ممالک کے پاس موجود ہے۔
واضح رہے کہ میزائل کا یہ تجربہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرے گا۔