بھارت نے روس کی ثالثی کی پیشکش کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا
مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔
بھارت نے مسئلہ کشمیر پر روسی صدر کی ثالثی کی پیشکش کے پاکستانی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔