بھارت نے روس کی ثالثی کی پیشکش کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا

مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔


INP June 16, 2017
مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔ فوٹو: فائل

بھارت نے مسئلہ کشمیر پر روسی صدر کی ثالثی کی پیشکش کے پاکستانی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کو دہشتگردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلیے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں