حسین نواز سعودی عرب چلے گئے
حسین نواز گزشتہ روز سخت سیکیورٹی میں بینظیر ایئرپورٹ پہنچے اور سعودیہ جانے والی پرواز سعودی عرب چلے گئے۔
وزیراعظم کے فرزند حسین نواز سعودی عرب چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق حسین نواز گزشتہ روز سخت سیکیورٹی میں بینظیر ایئرپورٹ پہنچے اور سعودیہ جانے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز نمبر sv889 کے ذریعے سعودی عرب چلے گئے۔ واضح رہے کہ حسین نواز جو پاناما پیپر کے حوالے سے جاری تحقیقات میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔