ہر گانا دل سے گاتاہوںگلوکار جسٹن بیئبر

ہر گانا دل سے گانے کی کوشش کرتا ہوں، جسٹن بیئبر


Net News January 31, 2013
ہالی وڈ کے سب سے کم عمر گلوکار جسٹن بیبر جو اب تک درجنوں گانے گا چکے ہیں۔ فوٹو : فائل

ہالی وڈ گلوکار جسٹن بیئبر نے کہا ہے کہ وہ ہر گانا دل سے گاتے ہیں۔

ذرایع کے مطابق ہالی وڈ کے سب سے کم عمر گلوکار جسٹن بیبر جو اب تک متعدد گانے گا چکے ہیں۔ ان کے گانوں کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی ہے۔ جسٹن حال میں بھی اپنی نئی البم ''بی لیو ایکوسٹک'' پرکام کررہے ہیں جس میں ان کی سلینا گومز سے جدائی پربھی مبنی تین گانے شامل ہیں۔ گلوکار نے کہا کہ وہ ہر گانا دل سے گانے کی کوشش کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔