کوہلی کو آؤٹ کرکے بھارت کو دباؤ میں لانے کی کوشش کریں گے محمد عامر
کوہلی کی وکٹ سے ہمیں بہت زیادہ ایڈوانٹیج حاصل ہوسکتا ہے، فاسٹ بولر
KARACHI:
فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔
محمد عامر نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جلد آؤٹ کرکے باقی ٹیم کو دباؤ میں لانے کی کوشش کریں گے، انھوں نے کہا کہ بھارت بہت زیادہ کوہلی پر انحصار کرتا ہے مگر چونکہ یہ ان کا بطور کپتان کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کا پہلا فائنل ہے، اس لیے وہ دباؤ میں ہوں گے، ان کی وکٹ سے ہمیں بہت زیادہ ایڈوانٹیج حاصل ہوسکتا ہے۔