منافق لوگوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے ریشم

میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ منافق لوگوں سے دور رہوں، اداکارہ


INP June 18, 2017
میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ منافق لوگوں سے دور رہوں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل

اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ منافق لوگوں سے دور رہنا چاہتی ہوں' زندگی میں جتنی شہرت ملی اس کا تصور بھی نہیں کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ ہم نے فلم انڈسٹری کے وہ دن بھی دیکھے ہیں جو 24 گھنٹے اسٹوڈیوز میں شوٹنگ کا سلسلہ جاری رہتا تھا لیکن آج جب اسٹوڈیوز میں ویرانیاں دیکھتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ منافق لوگوں سے دور رہوں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں