اپنے جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر افسوس ہے شروتی ہاسن

اداکارہ نے جسم کے پانچ اعضاء پر تامل زبان میں جو کہ ان کی مادری زبان ہے ٹیٹو کھدوائے ہیں۔


APP June 18, 2017
اداکارہ نے جسم کے پانچ اعضاء پر تامل زبان میں جو کہ ان کی مادری زبان ہے ٹیٹو کھدوائے ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ انھیں جسم پر ٹیٹو کھدوانے پر پشیمانی ہے۔

اداکارہ شروتی ہاسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انھوں نے جسم کے پانچ اعضاء جس میں پاؤں، کان، گردن، بازو اورکلائی شامل ہیں پر تامل زبان میں جو کہ ان کی مادری زبان ہے ٹیٹو کھدوائے ہیں جس پر پشیمانی ہے کیونکہ وہ اداکارہ ہیں انھیں ہر طرح کا کردار نبھانا ہوتا ہے، اس لیے بھاری میک اپ سے وہ ان ٹیٹوز کو چھپاتی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں