قطر کے وزیر پٹرولیم کی سربراہی میں وفد کی پاکستان آمد 8 گھنٹے بعد واپسی

وفد 20 منٹ تک اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں موجود رہنے کے بعد پولیس کی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگیا

وفد 20 منٹ تک اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں موجود رہنے کے بعد پولیس کی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگیا۔ فوٹو: اے پی

HYDERABAD:
قطر کے وزیر پٹرولیم کی سربراہی میں 6 رکنی وفد کی پاکستان آمد، وفاقی دارلحکومت میں اہم مصروفیات کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے واپس روانہ ہوگیا۔


ذرائع کے مطابق اتوار کو صبح سوا 11 بجے کے قریب قطر کے وزیر پیڑولیم صالح السداء کی سربراہی میں وفد بے نظیر ایئرپورٹ پہنچا اور تقریباً 20 منٹ تک اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں موجود رہنے کے بعد پولیس کی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگیا جہاں 8 گھنٹے گزارنے کے بعد واپس قطر روانہ ہوگیا۔

 
Load Next Story