مایا علی اور علی ظفر کا کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

وڈیو میں قومی پرچم تھام کر شاہینوں کے لیے کہا گیاہے کہ تم جیتو یا ہارو، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

وڈیو میں قومی پرچم تھام کر شاہینوں کے لیے کہا گیاہے کہ تم جیتو یا ہارو، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR:
مایا نے اپنے آفیشل فیس بک پیج اور علی ظفر نے انسٹا گرام پر قومی ٹیم کے نام ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت معرکے کا انھیں بھی بے چینی سے انتظار تھا تاہم مایا نے اپنے آفیشل فیس بک پیج اور علی ظفر نے انسٹا گرام پر قومی ٹیم کے نام ایک پیغام شیئر کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر احسن رحیم اورزین کے ساتھ بنائی گئی اس وڈیو میں قومی پرچم تھام کر شاہینوں کے لیے کہا گیاہے کہ تم جیتو یا ہارو، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔


یاد رہے کہ اداکارہ مایا علی اور گلوکار و اداکار علی ظفر ان دنوں اپنی آنے والی فلم ''طیفا ان ٹربل '' کی شوٹنگ کے لیے پولینڈ میں موجود ہیں۔

 
Load Next Story