توقیرصادق کوانٹرپول کے حوالے کردیا گیا تفتیشی افسر

پاکستانی سفارتخانہ کردار ادا کرے تو توقیرصادق کوجلدپاکستان لے آئیںگے،راناشاہد

پاکستانی سفارتخانہ کردار ادا کرے تو توقیرصادق کوجلدپاکستان لے آئیںگے،راناشاہد

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کو سی آئی ڈی نے انٹرپول کے حوالے کردیا۔

اوگراکرپشن کیس میں تفتیشی افسررانا شاہدنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ توقیرصادق انٹرپول کی تحویل میں ہیں انھیں پاکستان لانے کیلیے قانونی کارروائی مکمل کی جارہی ہے۔




اگرپاکستانی سفارت خانہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے تو توقیر صادق کو دودن میں پاکستان منتقل کیاجاسکتاہے۔

Recommended Stories

Load Next Story