اوباما تقریب کی 15سالہ پرفارمر کے قاتلوں کی نشاندہی پر انعام مقرر

ہادیہ کے والد نے کہا ہے کہ اس کی بیٹی روشن خیالی کی مثال تھیں اور اسے بے گناہ قتل کیا گیا ہے۔

ہادیہ کے والد نے کہا ہے کہ اس کی بیٹی روشن خیالی کی مثال تھیں اور اسے بے گناہ قتل کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل

امریکی صدر اوباما کی الیکشن میں فتح حاصل کرنے کی تقریب میں شرکت کرنے والی 15سالہ بچی ہادیہ مینڈلٹن کے قاتلوں کی نشاندہی کیلیے 11ہزار ڈالر انعام کا اعلان کردیا گیا۔


ہادیہ کو گزشتہ روز شکاگو کے ایک پارک میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا اس واقعے میں تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ ہادیہ کے والد نے کہا ہے کہ اس کی بیٹی روشن خیالی کی مثال تھیں اور اسے بے گناہ قتل کیا گیا ہے۔
Load Next Story