پاناما جے آئی ٹی کا عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ

عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا ہے کہ اس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا ہے کہ اس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔فوٹو؛ فائل

پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔


ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق7 جولائی سے قبل اپنا کام مکمل کرلے گی۔ واضح رہے کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو60 دن کا وقت دے رکھا ہے اور قرار دیا ہے کہ اس میں توسیع نہیں کی جائے گی، اسی وجہ سے جے آئی ٹی کے ارکان نے فیصلہ کیا ہے کہ عید کی چھٹیاں نہیں کی جائیں گی۔
Load Next Story