میکسیکوآئل کمپنی کی عمارت میں دھماکا 14 افراد ہلاک 80 زخمی
امدادی کارکنوں اور شہریوں کے مطابق اب بھی 30 افراد ملبے تلے دبے ہیں
میکسیکو میں ایک عمارت میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک، 80 زخمی ہو گئے جبکہ عمارت سے سیکڑوں افراد کو نکال لیا گیا۔
یواقعہ دارالحکومت میکسیکو سٹی میں پیش آیا ، جہاں میسکسیکو کی اسٹیٹ آئل کمپنی کے ہیڈکوارٹر کی ایک عمارت کے تہہ خانے میں زور دار دھماکا ہوا جس کے باعث 14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق زیادہ تر افراد عمارت کا ملبہ گرنے کے باعث ہلاک یا زخمی ہوئے جبکہ دھماکے سے عمارت میں آگ لگ گئی جس سے 3 منزلوں کوشدید نقصان پہنچا ، حکام کا کہنا ہے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ، تاہم امدادی کارکنوں کے مطابق اب بھی متعدد افراد ملبے تلے دبے ہیں۔