کراچی میں معطل کی گئی موبائل فون سروس بحال

دہشت گردی کےخطرے کے پیش نظروفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نےموبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا


ویب ڈیسک February 01, 2013
دہشت گردی کےخطرے کے پیش نظروفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نےموبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا فوٹو: فائل

شہرمیں 3 گھنٹے موبائل فون سروس بند رکھنے کے بعد بحال کردی گئی۔

کراچی میں آج دہشت گردی کےخطرے کے پیش نظروفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نےموبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ موبائل فون سروس بند کرنے کا مقصد عوام کو خوفزدہ کرنا نہیں بلکہ ان کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کرنا ہوتا ہے اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جاتا ہے۔

کراچی میں رینجرز اور پولیس کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ ہیں جبکہ حساس مقامات پر پولیس نے اسنیپ چیکنگ بھی شروع کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں