اقوام متحدہ میں مسعوداظہرپرپابندی کی مخالفت کریں گےچین

اقوام متحدہ کی ممکنہ پیش بندی کوچین مستردکرنے کا استحقاق رکھتاہے


INP June 21, 2017
فوٹو : فائل

چین اقوام متحدہ کے ہونیوالے اجلاس میں پاکستانی جیش محمدکے لیڈر مسعوداظہرپرپابندی لگانے کی مخالفت کریگاجبکہ بھارت کاکہناہے یہ چین کی جانب سے دہشت گردی کیخلاف معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے صحافیوں کوبریفنگ میں کہا کہ ہم اپنے موقف کوکئی مرتبہ واضح کرچکے ہیں، ہمیں یقین ہے انصاف واضح اور عیاں ہوگا، مسعوداظہرپرپابندی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ممکنہ پیش بندی کوچین مستردکرنے کا استحقاق رکھتاہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |