راجیش کھنہ کی جائیداد بیٹیوں کے نام ڈمپل کو کچھ نہ ملا

انھوں نے اپنی جائیداد بشمول متنارع گھر آشیرباد اپنی دونوں بیٹیوں ٹوئینکل اور رنکی کے نام کر دی ہے


INP August 02, 2012
انھوں نے اپنی جائیداد بشمول متنارع گھر آشیرباد اپنی دونوں بیٹیوں ٹوئینکل اور رنکی کے نام کر دی ہے

بالی وڈ لیجنڈ راجیش کھنہ کی وصیت منظر عام پر آ گئی۔ وصیت کے مطابق کاکا کی تمام جائیداد دونوں بیٹیوں کے نام ہے،

ڈمپل کو کچھ نہ ملا۔راجیش کھنہ نے اپنے انتقال سے چند ہفتے قبل وصیت تیار کی تھی جس کے مطابق انھوں نے اپنی جائیداد بشمول متنارع گھر آشیرباد اپنی دونوں بیٹیوں ٹوئینکل اور رنکی کے نام کر دی ہے جب کہ ان کی بیوی ڈمپل کباڈیا کے حصے میں کچھ نہیں آیا۔راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیا کی شادی 1973ء میں ہوئی۔

جوڑا باہمی رضامندی سے 1984ء میں علیحدہ ہو گیا لیکن دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں