علی امین گنڈا پور اپنے حلقے میں کل گلائیڈ جہاز سے عیدی گرائیں گے

گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔

گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔ فوٹو: فائل

خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو اور تحریک انصاف نے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنے حلقے انتخاب ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹروں کو عید گفٹ دینے کا انوکھا اعلان کیا ہے۔


علی امین گنڈا پور نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ اپنے حلقہ کے لوگوں کو کل بروز جمعہ گلائیڈر عیدی جہاز کے ذریعے دیں، گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔
Load Next Story