امریکا بیروزگاری کی شرح 79 فیصد ہوگئی
امریکا میں 1لاکھ 57 ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کیں،سال 2012 میں اوسطاً1لاکھ 81ہزار ملازمتیں ماہانہ فراہم کی گئیں۔
امریکا میںجنوری کے دوران بیروزگاری کی شرح پھر سے بڑھ کر 7.9 فیصد ہوگئی جو دسمبر میں 7.8 فیصد تھی۔
محکمہ محنت سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ نان فارم سیکٹر نے امریکا میں 1 لاکھ 57 ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کیں،سال 2012 میں اوسطاً 1 لاکھ 81 ہزار ملازمتیں ماہانہ فراہم کی گئیں۔
محکمہ محنت سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ نان فارم سیکٹر نے امریکا میں 1 لاکھ 57 ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کیں،سال 2012 میں اوسطاً 1 لاکھ 81 ہزار ملازمتیں ماہانہ فراہم کی گئیں۔